اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حضرت دادا میاں مولانا علی حسین کا ایک سو گیارہواں عرس - قل شریف محفل میلاد

عقیدت مندوں نے درگاہ پر چادر پوشی کی اور ملک کی خوش حالی اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئی۔

one hundred and eleventh urs of hazrat dada miya maulana ali hussain
حضرت دادا میاں مولانا علی حسین کا ایک سو گیارہواں عرس

By

Published : Oct 19, 2020, 3:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ہر برس کی طرح رواں برس بھی درگاہ حضرت دادا میاں مولانا حافظ علی حسین کا ایک سو گیارہواں عرس منعقد کیا گیا۔

ویڈیو

اس موقع پر قل شریف اور محفل میلاد کے انعقاد کے ساتھ ہی نظر و نیاز کا سلسلہ جاری رہا۔

درگاہ کے سجادہ نشین حاجی وراست اللّٰه صاحب نے بتایا کہ'رواں برس کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کی وجہ سے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے سادگی کے ساتھ عرس کی رسومات ادا کی گئیں'۔

عقیدت مندوں نے درگاہ پر چادر پوشی کی اور ملک کی خوش حالی اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details