اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اڑیشہ: پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اڑیسہ حکومت نے آج سے ریاست بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

اوڈیشہ: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
اوڈیشہ: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

By

Published : May 17, 2020, 12:09 PM IST

اڑیسہ حکومت نے 17 مئی سے نافذ نئی قیمتوں کے نفاذ کے بعد پیٹرول کے لئے ویٹ کی شرح 26 فیصد سے بڑھاکر 32 فیصد بڑھا دیا ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی شرح 26 فیصد سے بڑھا کر 28 فیصد کردی ہے۔

اڑیسہحکومت نے اتوار سے پیٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے معیشت کو سہارا مل سکتا ہے۔

جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ ڈیزل پر وی اے ٹی کی شرح 26 فیصد سے بڑھا کر 28 فیصد کردی گئی ہے، جس سے قیمت میں 1.03 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

  • ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیا ہے؟

ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) ایک کھپت ٹیکس ہے جو سپلائی چین کے ہر مرحلے میں پیداوار سے لے کر فروخت تک قیمت میں شامل کیا جاتا ہے۔

صارف جو ویٹ ادا کرتا ہے وہ اس اشیا کی قیمت پر ہی ہوتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details