کرناٹک کے محکمہ صحت کے مطابق 'راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس سے زیرعلاج افراد سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے'۔
ضلع میں اب تک 20759 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 877 مثبت آئے اور 357 رپورٹ منفی آئی ہے۔

کل ضلع میں کوئی بھی نیا کورونا سے متاثر معاملہ نہیں آیا، جبکہ 20 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر یادگیر کے نئے سرکاری اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔
ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہونے والے 497 افراد کو ڈسچارج کیا گیا۔
ضلع کے سرکاری اسپتال میں 379 کورونا وائرس سے متاثر افراد زیر علاج ہیں۔