امريکہ ميں چارمليئن سے زائد افراد ميں اس وبائی مرض کی تشخيص ہو چکی ہے، جبکہ ايک لاکھ 44 ہزار سے زيادہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہيں۔
دنیا میں کورونا وائرس متاثرين کی تعداد ڈيڑھ کروڑسے متجاوز
امريکہ ميں چارمليئن سے زائد افراد ميں اس وبائی مرض کی تشخيص ہو چکی ہے، جبکہ ايک لاکھ 44 ہزار سے زيادہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہيں۔
مزید پڑھیں:
ديگر متاثرہ ممالک ميں برازيل، بھارت، روس اور جنوبی افريقہ شامل ہيں۔ گذشتہ برس کے اواخر ميں چين سے پھيلنے والے اس مرض سے اب تک دنيا بھر ميں 88 لاکھ سے زائد افراد صحت ياب بھی ہو چکے ہيں۔