ان میں 1393 کیس ڈسچارج ہو چکے ہیں ، 477 کیس جاری ہیں جبکہ ضلع بھر میں 32 افراد کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔ ریاست کر ناٹک میں کل کورونا پازیٹو کی تعداد 31105 ہوچکی ہے۔ان 12833 افراد ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ 17782 کیس جاری ہیں۔
گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ، 85 نئے کیس - 85 new cases
ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں دن بہ دن کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔ شہر میں نئے کورونا پازیٹو کے 85 کیس سامنے آئے ہیں۔ گلبرگہ ضلع بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد اب 1901 بڑھ گئی ہے۔
گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ، 85 نئے کیس
ریاست میں486 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ کرناٹک کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ دن بدن دیکھا جارہا ہے۔ ریاست کر ناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اربان بنگلور کے بعداد گلبرگہ دوسرے نمبر پر ہے۔
ملک میں کورونا سے پہلی موت گلبرگہ میں ہوئی تھی مگر یہاں پر کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔