اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی تعداد 13.5 کروڑ سے زائد - کورونا وائرس

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے ٹسٹ کی تعداد 25 نومبر کو ساڑھے تیرہ کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا ٹسٹنگ کی تعداد 13.5 کروڑ سے زائد
ملک میں کورونا ٹسٹنگ کی تعداد 13.5 کروڑ سے زائد

By

Published : Nov 26, 2020, 1:58 PM IST

ملک میں عالمی وباکوڈ۔19 کا پہلا کیس رواں برس 30 جنوری کو سامنے آیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے مسلسل جانچ کا دائرہ بڑھایا اور اس سے متاثرہ افراد کی کھوج اور وائرس کی روک تھام پر توجہ دی۔

ملک میں کورونا ٹسٹنگ کی تعداد 13.5 کروڑ سے زائد

جمعرات کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 25 نومبر تک جانچ کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 59 لاکھ 31 ہزار 545 ہوگئی ہے۔

ملک میں عالمی وباکوڈ۔19 کا پہلا کیس رواں برس 30 جنوری کو سامنے آیا تھا

واضح رہے کہ اس میں 25 نومبر کو 10 لاکھ 90 ہزار 238 جانچ بھی شامل ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 24 ستمبر کو ایک دن میں ریکارڈ 14 لاکھ 92 ہزار 409 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details