اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے نکرناٹک - نکرناٹک

عام طور پر تفریحی سرگرمیوں کے لیے مختلف مالز کا انتخاب کیا جاتا ہے، لیکن بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں تفریح کے لیے تاریخی مقامات کے انتخاب کا مطلب کیا ہے؟

تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے نکرناٹک

By

Published : Aug 31, 2019, 8:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:12 AM IST

عام طور پر تفریحی سرگرمیوں کے لیے مختلف مالز کا انتخاب کیا جاتا ہے، لیکن بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں تفریح کے لیے تاریخی مقامات کے انتخاب کا مطلب کیا ہے؟

بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں تاریخی ثقافتی ورثہ گنبدان قطب شاہی کے تحفظ کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹیچ فار انڈیا کی زیراہتمام کئی اسکولوں کے طلبا کی جانب سے گنبدان قطب شاہی میں نکڑناٹک سمیت کئی کلچرل پرگرام معنقد کیے گئے۔

تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے نکرناٹک

عام طور پر تفریحی سرگرمیوں کے لیے مختلف مالز کا انتخاب کیا جاتا ہے، لیکن بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں اسکولی طلبا کی طرف سے تفریح کے لیے تاریخی مقامات کا انتخاب کیا گیا۔

گنبدان قطب شاہی میں منعقد پروگراموں میں 100 سے زائد طلبا نے شرکت کی اور تاریخی مقامات کے تحفظ اور اس کے حوالے معلومات حاصل کیا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 12:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details