کئی بالی وڈ فلموں میں اپنے رقص کے جلوے بکھیر چکی نورا فتحی آج کل اپنے نئے گانے کے رقص کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔
اداکار جان ابراہم کی آنے والی فلم بٹلا ہاؤس کے ایک آئٹم نمبر میں نورا فتحی نے فائر رقص کیا ہے۔
نورا کو رقص کے فن کے لئے پورے ملک میں جانا جاتا ہے۔ اس فائر رقص کے لئے انہوں نے کافی محنت کی ہے۔ جس کا ذکر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پریکٹس ویڈیو کے ساتھ کیا۔