غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں 162روپے کی کمی - Non-subsidized
عالم وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وجہ سے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان کھانا پکانے کے گیس (ایل پی جی) کا استعمال کرنے والے صارفین ککےلئے ایک راحت بھری خبر ہے اور جمعہ سے غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلینڈر 162 روپے کی بری کمی کی گئی ہے۔
غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں 162روپے کی کمی
ملک کی اہم تیل مارکیٹنگ کمپنی کے مطابق نئی شرحیں آج سے موثر ہوگئی ہیں۔
دہلی میں گیر سبسڈی والا سلینڈر 162.50 روپے کم ہوکر پہلے 744 روپے سے مئی ماہ کےلئے 581.50 روپے فی سلینڈر پر ملےگا۔
حکومت رسوئی گیس صارفین کو ایک مالی سال میں 12سلینڈر سبسڈی شرح پر دیتی ہے اور اس سے زیادہ کے مطالبے پر بازار قیمت دینی پڑتی ہے۔
ممبئی میں نئی شرح 579 روپے فی سلینڈر ہوگا۔کولکاتہ میں یہ 584.50 روپے اور چنئی میں 569.50 روپے فی سلینڈر پرملے گا۔