اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نوئیڈا سے کالندی کنج کا راستہ کھلنے کے بعد پھر بند - شاہین باغ معاملہ میں ایک اور اپڈیٹ

نوئیڈا سے کالندی کنج کی جانب آنے والا راستہ ایک بار پھر سے بند کر دیا گیا ہے، دہلی پولیس کی مداخلت کے بعد اس راستے کو بند کیا گیا، حالانکہ کچھ ہی دیر قبل نوئیڈا ہولیس نے اس راستے کو کھول دیا تھا۔

نوئیڈا سے کلندی کنج آںے والا کھلنے کے بعد بند
نوئیڈا سے کلندی کنج آںے والا کھلنے کے بعد بند

By

Published : Feb 21, 2020, 12:25 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:31 AM IST

قبل ازیں نوئیڈا پولیس نے مہامایا فلائی اوور سے کالندی کنج آںے والے راستے سے بریکیڈ ہٹا کر راستے کو دوبارہ کھول دیا تھا لیکن فورا ہی دہلی کی مداخلت اور مخالفت کے بعد اس راستے کو دوبارہ بند کرنا پڑا

حالانکہ نوئیڈا پولیس نے نوئیڈا سے میٹھا پور کے لیے نہر ہو کر آںے والے راستے کو کھول دیا تھا، پولیس نے راستہ سے بریکیڈ کو ہٹا دیا تھا یہ راستہ گزشتہ دو ماہ سے بھی زائد سے بند ہے۔

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دو ماہ سے بھی زائد سے جاری احتجاجی دھرنے کے پیش نظر یہ راستہ بند کر دیا گیا تھا جسے پولیس نے آج کھول دیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details