اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نو پلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: بوتل سے تیار کی گئی ٹی شرٹ

بغیر کسی متبادل کے سنگل یوز پلاسٹک کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔

No Plastic Life Fantastic
ذریعے پلاسٹک کی بوتلوں سے ٹی شرٹز تیار

By

Published : Dec 21, 2019, 1:53 AM IST

اسی ضمن میں چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور کے رہنے والے، ادھیش ٹھاکر نے اپنے منفرد اسٹارٹ اپ کے ذریعے سنگل یوز پلاسٹک کا بڑا متبادل تیار کر لیا ہے، جو پلاسٹک کے استعمال کو روک کر 'نو پلاسٹک مشن' کا باعث بن سکتا ہے۔

نو پلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: بوتل سے تیار کی گئی ٹی شرٹ

ادھیش ٹھاکر اپنے اسٹارٹ اپ کے ذریعے پلاسٹک کی بوتلوں سے ٹی شرٹز تیار کرتے ہیں، اور ایک ٹی شرٹ تیار کرنے کے لیے 8 سے 10 استعمال شدہ بوتلوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

ذریعے پلاسٹک کی بوتلوں سے ٹی شرٹز تیار

خاص بات یہ ہے کہ ان تمام ٹی شرٹز کی آستینوں پر لکھا ہے کہ انہیں پانی کی بوتلوں سے تیار کیا گیا ہے۔

ذریعے پلاسٹک کی بوتلوں سے ٹی شرٹز تیار

ادھیش ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ان ٹی شرٹز کی تیاری کا کام بنیادی طور پر چینئی ، ایروڈ اور تریپور میں ہوتا ہے۔ پروڈکٹ کی تحقیق کے بعد انہوں نے مینوفیکچررز سے رابطہ کیا۔ بعد ازاں یہ پروڈکٹ رائے پور میونسپل کارپوریشن کو بھی پیش کیا گیا، جس کی بے حد تعریف کی گئی۔

واضح رہے کہ یہ ٹی شرٹز بالکل عام ٹی شرٹ کی طرح ہی ہوتے ہیں، جو مختلف رنگوں اور ڈیزائنوں میں تیار کی جاسکتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details