اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - kulgam encounter

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today
news today

By

Published : Jul 7, 2020, 7:28 AM IST

Updated : Jul 7, 2020, 8:02 AM IST

آن لائن اوپن بک امتحان کو رد کرنے کا مطالبہ، عرضی پر ہائی کورٹ میں شنوائی ہو سکتی ہے

دہلی فسادات: چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے مزید دو ماہ کا وقت مانگنے کو چیلینج، آج شنوائی

اہم خبروں پر ایک نظر

مہاراشٹر: مراٹھا ریزرویشن پر سپرین کورٹ میں سماعت، 16 فیصدی ریزرویشن اہم موضوع

آج سے پٹنہ ایمس میں کورونا ویکسن کا ٹرائل، بھارت بایوٹیک انٹرنیشنل نے تیار کی ہے ویکسن

مرکزی وزیر رمیش پوکھریال کی رام نگر حلقہ اسمبلی کے لیے ورچول ریلی

ونود دعا معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت، کورٹ نے گرفتاری پر روک لگائی تھی

اتراکھنڈ: وزیراعلیٰ تریویندر سنگھ راوت کی سربراہی میں اہم میٹنگ، روزگار یوجنا پر بحث ہوگی

مدھیہ پردیش: کمل ناتھ اجین کے مہاکال مندر کے درشن کریں گے

پنجاب: پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف شرومنی اکالی دل کا احتجاج

69 ہزار ٹیچرز بھرتی معاملہ میں دائر عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت

Last Updated : Jul 7, 2020, 8:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details