اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک میں ہونے والی آج کی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today
news today

By

Published : Jul 6, 2020, 7:22 AM IST

مہاراشٹر: ممبئی، تھانے، پالگھر سمیت متعدد اضلاع میں بھاری بارش کی پیشن گوئی، انتظامیہ الرٹ

دہلی: سبھی ہسپتالوں میں ہوگا ریپڈ انٹیجین ٹیسٹ: وزیراعلیٰ

اہم خبروں پر ایک نظر

آگرہ: تاج محل آج بھی نہیں کھُلے گا

کورونا کا خوف: متاثرہ شخص نے حسین ساگر جھیل میں کود کر خودکشی کر لی

افریقی ملک موزمبک میں بندوق بردار نے آٹھ لوگوں کو مارا

ممبئی: تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

ساون کے پہلے سوموار کو عقیدت مندوں نے پوجا کی

کورونا وائرس: بھارت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچا

چینی کمپنیوں کو 5 جی نیٹ ورک سے باہر رکھنے کا مطالبہ

آسام سیلاب: 6 لاکھ سے زائد متاثر

ABOUT THE AUTHOR

...view details