اردو

urdu

By

Published : Jun 13, 2020, 7:04 PM IST

ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کی نئی علامات کو جاننا ضروری ہے

حکومت کے جانب سے جاری کردی تازہ گائیڈ لائنز کے مطابق سونگھنے کی صلاحیت کا ختم ہونا اور ذائقے میں تبدیلی بھی کورونا وائرس کی علامات ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کی گئی کورونا وائرس گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ اگر اچانک کسی شخص کی سونگھنے کی صلاحیت ختم ہو جائے یا اسے کھانے پینے کے معاملے میں ذائقہ نا معلوم ہو تو یہ بھی کورونا وائرس کی ہی ایک علامت ہے۔

کورونا وائرس کی علامات

واضح رہے کہ اس سے قبل سردی، بخار، کھانسی یا سانس لینے میں تکلیف کو کورونا وائرس کی علامت ظاہر کیا گیا تھا لیکن اب اس میں مزید دو علامات کو شامل کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی علامات

ABOUT THE AUTHOR

...view details