لستھ ملنگا نے کہا کہ رواں برس انگلینڈ میں ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کے بعد وہ یک روزہ فارمیٹ سے بھی سبکدوش ہو سکتے ہیں۔
ملنگا نے یہ اعلان گذشتہ روز جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹی۔ 20 میچ میں شکست کے بعد کیا۔

انہوں نے کہا کہ روان برس ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کے بعد وہ یک روزہ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔
ملنگا نے کہا کہ میں ٹی 20 عالمی کپ تک کھیلنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد ہی اپنے کیریئر کا اختتام کروں گا۔
واضح رہے کہ ملنگا آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی جانب سے کھیلتے ہیں لیکن یک روزہ عالمی کپ کی تیاریوں کے پیش نظر انہوں نے ابتدائی 6 میچوں سے اپنے آپ کو ٹیم سے الگ کیا ہے۔