اردو

urdu

نیوزی لینڈ: وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں متحرک

By

Published : Dec 9, 2019, 2:41 PM IST

نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں واقع ایک آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا۔ اس اچانک واقعہ سے ست وہاں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔

وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے پانچ ہلاک
وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے پانچ ہلاک

نیوزی لینڈ کا وائٹ آئی لینڈ آتش فشاں اس وقت اچانک فعال ہوگیا جب سیاح اس کے قریب موجود تھے۔

وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے پانچ ہلاک

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے وقت 100 سیاح وہاں موجود تھے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کے جنوبی آئی لینڈ کوطوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

رابطہ سڑکیں ٹوٹنے اور پل بہنے سے ایک ہزار سیاح جزیرے میں محصور ہوگئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details