اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عآپ کونسلر کے گھر پہنچی کرائم برانچ کی ٹیم - کونسلر کے گھر پہنچی کرائم برانچ کی ٹیم

کرائم برانچ کی ٹیم عآپ سے برخاست کیے گئے کونسلر طاہر حسین کے گھر پہنچ پہنچ گئی ہے، دہلی تشدد میں طاہر حسین کا نام سامنے آںے کے بعد دہلی ان کے خلاف قتل کا مودمہ درج کیا تھا۔

عآپ کونسلر کے گھر پہنچی کرائم برانچ کی ٹیم
عآپ کونسلر کے گھر پہنچی کرائم برانچ کی ٹیم

By

Published : Feb 28, 2020, 1:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST

اطلاعات کے مطابق ڈی سی جائے ترکی کی قیادت میں کرائم برانچ اور ایس آٗی کی ٹیم طاہر حسین کے گھر پر جانچ کرنے پہنچی ہے۔

عآپ کونسلر کے گھر پہنچی کرائم برانچ کی ٹیم

بتا دیں کہ طاہر حسین کے خلاف کرائم برانچ ایکشن کے موڈ میں آگئی ہے، دہلی پولیس نے بدھ کے روز ان کے مکان اور گودام کو سیل کر دیا تھا، الزام کے مطابق ان کے مکان سے پیٹرول اور پتھر برآمد ہوئے تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details