اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ارجنٹائنا میں کورونا کے نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ارجنٹائنا میں کورونا وائرس کے 11905 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

By

Published : Sep 11, 2020, 10:50 AM IST

عالمی وبا کوروائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ارجنٹائنا میں کورونا وائرس کے 11905 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
عالمی وبا کوروائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ارجنٹائنا میں کورونا وائرس کے 11905 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

ارجنٹائنا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 11905 نئے کیسز کے ساتھ ہی اس ملک میں متاثر ین کی مجموعی تعداد 5،24198 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ارجنٹائنا کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات دیر گئے یہ بیان جاری کیا۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل ہی اس ملک میں کورونا وائرس کے 12259 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ 254 لوگوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

بیان کے مطابق اسی عرصہ کے دوران کووڈ-19 کے 250 مریضوں کی موت سے ارجنٹائنا میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 10907 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details