انہوں نے کہا کہ 'شیوسینا بی جے پی کو ریاست میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اس لیے انہیں ایک مستحکم حکومت بنانا چاہئے۔'
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان نواب ملک، دیکھیں ویڈیو
انہوں نے کہا کہ 'شیوسینا بی جے پی کو ریاست میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اس لیے انہیں ایک مستحکم حکومت بنانا چاہئے۔'
انہوں نے کہا کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ وہ حکومت بنائیں اور ہاؤس میں اکثریت ثابت کریں۔ اگر وہ اکثریت ثابت نہیں کر پاتے ہیں تو پھر ہم یقینی طور پر مہاراشٹر میں حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔'