اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نوازالدین صدیقی ایمی ایوارڈ سے سرفراز - considered TV's Oscars.

بین الاقوامی ایمی ایوارڈ تقریب 25 نومبر کو نیویارک میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے معروف ہستیوں نے شرکت کی۔

نواز نے ٹی وی کا آسکر مانے جانے والے ایمی ایوارڈز میں اپنی ہی سیریز کو  شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ۔
نواز نے ٹی وی کا آسکر مانے جانے والے ایمی ایوارڈز میں اپنی ہی سیریز کو  شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ۔

By

Published : Nov 27, 2019, 7:51 AM IST

Updated : Nov 27, 2019, 8:11 AM IST

ایمی کو ٹی وی کا آسکر کہا جاسکتا ہے۔ ویسے، ایمی کی کئی شاخیں ہیں، جیسے پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز، ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز اور انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ۔ پرائم ٹائم اور ڈے ٹائم ایوارڈز کا تعلق صرف امریکہ میں کیے گئے شوز سے ہے۔ ہمارا مطلب بین الاقوامی ایمی ایوارڈ ہے۔ اس میں ، امریکہ سے باہر دنیا کے کسی بھی حصے میں بنی ٹی وی یا ویب سیریز کو اس اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔

نوازالدین صدیقی نے ٹی وی کا آسکر مانے جانے والے ایمی ایوارڈز میں اپنی ہی سیریز کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

بھارتیوں کی اس بار ایمی میں خصوصی دلچسپی تھی کیونکہ اس بار بھارت سے متعلق 4 شوز کو یہاں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اس میں ایک بہترین اداکارہ کی نامزدگی بھی تھی۔ نامزدگی کا اعلان رواں سال ستمبر میں کیا گیا تھا۔

Last Updated : Nov 27, 2019, 8:11 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details