کیرالہ کے کوچی میں باقاعدہ اڑان کے دوران گلائڈر گرنے کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو بحری افسران ہلاک ہوگئے۔ ان افسران کی شناخت سنیل کمار اور راجیو کے طور پر ہوئی ہے۔
آپ کو بتادیں کہ یہ واقعہ تھپومڈی پل کے قریب ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رام ولاس پاسوان کا دل کا آپریشن ہوا
اس واقعے میں دونوں اہلکار شدید زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں علاج کے لیے آئی این ایچ ایس ایس سنجیوانی میں داخل کرایا گیا تھا جہاں کی موت ہو گئی۔
اس معاملے کو لے کر جنوبی بحریہ نیول کمانڈ نے بورڈ آف انکوائری کا حکم دیا ہے۔