اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سابق کابینی وزیر خلاف وارںٹ - نسیم الدین صدقی

بار بار سمن جاری کرنے کے باوجود عدالت میں حاضر نہ ہونے پرریاست اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر نسیم الدین صدقی کے خلاف گرفتاری کا عدالت نے حکم جاری کیا ہے۔

فائل فوتو

By

Published : Jul 23, 2019, 2:34 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:38 PM IST

خصوصی جج پون تواری نے سابق کابینی وزیر نسیم الدین صدیقی کے خلاف بار بار سمن جاری کرنے کے باوجود عدالت میں حاضر نہ ہونے کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے اس کے علاوہ قرقی کے بھی احکام دئے ہیں۔
جبکہ انہں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 5 ستمبر کو عدالت میں پیش ہوں۔

Last Updated : Jul 23, 2019, 4:38 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details