اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے یوم آزادی کی مبارکباد دی - نریندر مودی نے بھارت کے تمام باشندوں

نریندر مودی نے بھارت کے تمام باشندوں کو ٹویٹ کر یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

Day
Day

By

Published : Aug 15, 2020, 7:53 AM IST

چوہترویں ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے تمام باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیرآعظم نے آج صبح ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ''یوم آزادی کے موقع پر تمام ملک کے باشندون کو بہت بہت مبارکباد۔

وزیر اعظم کا ٹویٹ

جئے ہند!

تمام بھارتیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔

جئے ہند!''

اس کے قبل صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے قوم کے نام اپنے خطاب میں ملک کے باشندوں کو آزادی کی مبارکباد دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details