اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

میری دادی میرے لیے موجب محرک: راہل - پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ہفتہ کے روز ان کی 36 ویں برسی پر سلام کیا اور انہیں اپنی زندگی کے لیے موجب محرک بتاتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

My grandmother motivated me: Rahul
میری دادی میرے لیے موجب محرک: راہل

By

Published : Oct 31, 2020, 5:07 PM IST

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’استو ما سدگمے، تمسو ما جیوترگمے، مرتیو ما امرتمگمے، یعنی جھوٹ سے سچائی کی جانب۔تاریکی سے روشنی کی طرف۔موت سے زندگی کی جانب۔دادی جینے کے لیے ان الفاظ کا مطلب بتانے کے لیے شکریہ۔

راہل گاندھی کا ٹویٹ

اس سے قبل مسٹر گاندھی سابق وزیراعظم کی سمادھی شکتی استھل پہنچ کر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی سمادھی استھل پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details