اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ممبئی: چھ منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم - احمد بلڈنگ منہدم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کرافرڈ مارکیٹ کے پاس احمد بلڈنگ آج صبح منہدم ہوگئی۔

ممبئی: چھ منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم

By

Published : Sep 20, 2019, 12:23 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:48 AM IST

یہ حادثہ صبح 10:45 کو پیش آیا۔

اس عمارت کو خستہ حالی کے سبب خالی کرالیا گیا تھا۔ اس حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہو ا ہے اور نا ہی کوئی زخمی ہوا ہے۔

ممبئی: چھ منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم

فائر بریگیڈ عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 7:48 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details