اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسہ کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ - ex cm digvijay singh

ریاست مدھیہ پردیش میں گذشتہ کئی دنوں سے سیاسی رسہ کشی جاری ہے، اس درمیان نہ صرف متعدد ارکان اسمبلی نے استعفیٰ دیا بلکہ جیوتیرادتیہ سندھیا نے بی جے پی میں شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔

mp-political-crisis-congress-target-on-jyotiraditya-dcindia-joins-bjp
مدھیہ پردیش میں سیاسی رسا کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ

By

Published : Mar 12, 2020, 1:39 PM IST

جہاں بی جے پی مدھیہ پردیش میں جیوتیرادتیہ سندھیا کے ساتھ آنے کے بعد اقتدار میں واپسی کا دعویٰ کر رہی ہے، تو وہیں دوسری جانب کانگریس حکومت کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس مکمل اکثریت ہے اور حکومت مستحکم ہے۔

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسا کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ

وزیراعلیٰ نے کہا کہ فلور ٹسٹ کے بعد بی جے کو منھ کی کھانی پڑے گی۔

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسا کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ

مدھیہ پردیش کانگریس نے ٹویٹ کر مہاراج( جیوتی رادتیہ سندھیا ) کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بات کہتے ہوئے نشانہ لگایا ہے۔ کانگریس نے لکھا ہے کہ

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسا کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ

وزیر اعظم نرندر مودی یا امت شاہ کے زریعہ مہاراج یعنی پی جیوتی رادتیہ سندھیا کے خیرمقدم میں ایک بھی ٹویٹ نہیں کیا گیا۔ ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ کم سے کم اتنی جلدی تو مت کرو، ابھی تو 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور آپ نے لوگوں کو بے عزت کرنا شروع بھی کر دیا۔

مدھیہ پردیش میں سیاسی رسا کشی جاری، فلور ٹسٹ پر نگاہ

وہیں سابق وزیر اعلٰی دگوجئے سنگھ نے جیوتی رادتیہ سندھیہ پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ بھگوان سے دعا کرتا ہوں کہ سندھیا کو بی جے پی میں محفوظ رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details