اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران، سپریم کورٹ کا فیصلہ آج - کمل ناتھ حکومت بحران

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سماعت کے بعد مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا تھا اور آج یعنی بدھ کے روز 10:30 بجے سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔

مدھیہ پردیش سیاسی بحران، سپریم کورٹ کا فیصلہ آج
مدھیہ پردیش سیاسی بحران، سپریم کورٹ کا فیصلہ آج

By

Published : Mar 18, 2020, 7:40 AM IST

بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت کے اقلیت میں ہونے کا دعوی کیا ہے، بی جے پی نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جلد از جلد فلور ٹیسٹ کرایا جائے تاکہ حکومت کے اقلیت میں ہونے کی بات سامنے آ سکے۔

آج سپریم کورٹ پر سبھی کی نظر مرکوز ہوگی کہ سپریم کورٹ مدھیہ پردیش کے سلسلے میں کیا فیصلہ سناتی ہے۔ اس سے قبل پیر کے روز گورنر لال جی ٹنڈن نے کمل ناتھ کو 17 مارچ کو فلور ٹیسٹ کرانے کی ہدایت دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details