اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سولہ اراکین اسمبلی کو بھوپال لانے میں کیا پریشانی ہے : کمل ناتھ - kamlanath says on political crisis of mp

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج پھر بنگلورو میں کانگریس کے اراکین اسمبلی کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سولہ اراکین اسمبلی کو واپس لانے میں کیا پریشانی ہے۔

سولہ اراکین اسمبلی کو بھوپال لانے میں کیا پریشانی ہے : کمل ناتھ
سولہ اراکین اسمبلی کو بھوپال لانے میں کیا پریشانی ہے : کمل ناتھ

By

Published : Mar 18, 2020, 1:10 PM IST

کمل ناتھ نے یہاں میڈیا سے کہا کہ ان سولہ اراکین اسمبلی کو بھوپال واپس لایا جانا چاہئے ۔

سولہ اراکین اسمبلی کو بھوپال لانے میں کیا پریشانی ہے : کمل ناتھ

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاست میں اقتدار میں آنے کے لئے اتاولی ہو رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نئی نہیں ہے، جو ہم اکثریت ثابت کریں۔

ہم کئی مرتبہ ایوان میں اکثریت ثابت کر چکے ہیں اب اگر بی جے پی کو کچھ لگتا ہے تو اسے تحریک ِ عدم اعتماد لانا چاہیے ایک سوال کے جواب میں کمل ناتھ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ بھی بنگلورو جا سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details