اردو

urdu

By

Published : Dec 14, 2019, 8:02 PM IST

ETV Bharat / bharat

مدر ڈیری، دودھ 3 روپیے فی لیٹر تک مہنگا

دودھ کی مارکیٹنگ کے شعبےکی اہم کمپنی مدر ڈیری نے دہلی این آر سی میں دودھ کی قیمتوں میں تین روپیے فی لیٹر تک کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کل سے نافذ ہو جائے گا۔

دودھ کی قیمت میں اضافہ
دودھ کی قیمت میں اضافہ

کمپنی نے سب سے زیادہ گائے کے دودھ اور ٹونڈ مِلک کی قیمتوں میں تین روپیے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

کمپنی نے جمعہ کو جاری بیان میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دودھ پیداوار پر دی جانے والی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کے پیش نظر یہ اضافہ کرنا پڑا ہے۔ گذشتہ کچھ مہینوں میں دودھ پیداواروں کو دی جانے والی قیمتوں میں چھ روپیے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے پیش نظر صارفین پر اس اضافے کا 80 فیصد حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details