اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا کے زیادہ تر کیسز مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں

اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 11903 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 186935 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Most of the cases of Corona are in Maharashtra, Tamil Nadu, Delhi, Gujarat
کورونا کے زیادہ تر معاملے مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں

By

Published : Jun 17, 2020, 12:56 PM IST

ملک کی مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات کی ریاستیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں اور ان چار ریاستوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 230729 ہے، جو اب تک اس وبا سے سے متاثر یہاں

کی کُل آبادی کا 65.16 فیصد ہے۔

بدھ کے روز مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 10974 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 354065 ہوگئی ہے۔

کورونا کے زیادہ تر معاملے مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں

اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 11903 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 186935 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

کورونا کے اس وقت ملک میں 155227 فعال کیسز ہیں۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاست فعال کیسز صحتیاب اموات متاثرین
انڈمان نکوبار 11 33 0 44
آندھرا پردیش 3244 3509 88 6841
اروناچل پردیش 88 7 0 95
آسام 2145 2166 8 4319
بہار 2093 4644 41 6778
چنڈی گڑھ 50 302 6 358
چھتیس گڑھ 736 1036 9 1781
دادر نگر حویلی 36 9 0 45
دہلی 26351 16500 1837 44688
گوا 544 85 0 629
گجرات 5962 17082 1533 24577
ہریانہ 4406 3748 118 8272
ہماچل پردیش 180 372 8 560
جموں و کشمیر 2454 2781 63 5298
جھارکھنڈ 709 1121 9 1839
کرناٹک 2980 4456 94 7530
کیرالہ 1366 1236 20 2622
لداخ 563 85 1 649
مدھیہ پردیش 2455 8152 476 11083
مہاراشٹر 50057 57851 5537 113445
منی پور 341 159 0 500
میگھالیہ 18 25 1 44
میزورم 120 1 0 121
ناگالینڈ 87 92 0 179
اڈیشہ 1178 2974 11 4163
پڈوچیری 111 99 6 216
پنجاب 838 2461 72 3371
راجستھان 3059 9849 308 13216
سکم 66 4 0 70
تمل ناڈو 20709 26782 528 48019
تلنگانہ 2188 3027 191 5406
تریپورہ 658 433 1 1092
اتراکھنڈ 701 1216 25 1942
اترپردیش 5064 8610 417 14091
مغربی بنگال 5386 6028 495 11909
کل 155227 186935 11903 354065

ABOUT THE AUTHOR

...view details