انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جانب سے منگل کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 33 ہزار 395 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا اور اس کے ساتھ جانچ کے لئے بھیجے گئے نمونے کی کل تعداد بڑھ کر 1 کروڑ 43 لاکھ 81 ہزار 303 ہوگئی ہے۔
کورونا کے 3.33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی - corona virus testing 24 hours
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 3 لاکھ 33 ہزار 395 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا۔
کورونا کے 3.33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی
مزید پڑھیں:
بھارت میں کووڈ۔19 متاثرین کی تعداد ساڑھے 11 لاکھ سے تجاوز
ملک میں کورونا ٹیسٹنگ لیبز کی تعداد بھی بڑھ کر 1 ہزار 274 ہوگئی ہے۔جانچ کی رفتار کو تیز کرتے ہوئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے 37 ہزار 148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے کورونا انفیکشن کے فعال معاملات کی تعداد 4 لاکھ 2 ہزار 529 ہوگئی ہے۔