امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے بھیانک شکل اختیار کر لیا ہے اور اس سے اب تک 18 ہزار سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے۔
امریکہ میں اٹلی کی برابر ہلاکتیں - زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے 18 ہزار 747 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں،جبکہ اس وبا سے اٹلی میں 18849افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔
كووڈ -19 كووڈ -19
امریکہ کی مشہور زمانہ جان ہاپ کنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرکے 18،747 پہنچ گئی ہے جبکہ 5،02،876 لوگ اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس سے اٹلی کے بعد امریکہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔