اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سوشانت خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ کے تحت کیس درج - Sushant Singh

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کے معاملے میں آج بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ سشانت سنگھ کی خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ای ڈی نے کیس درج کیا ہے۔

سوشانت سنگھ کی خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ کے تحت کیس درج
سوشانت سنگھ کی خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ کے تحت کیس درج

By

Published : Jul 31, 2020, 6:35 PM IST

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کے معاملے میں آج بڑی خبر سامنے آئی ہے۔سوشانت سنگھ کی خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ای ڈی نے کیس درج کیا ہے۔

سوشانت سنگھ کی خودکشی معاملے میں منی لانڈرنگ کے تحت کیس درج

اطلاع کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے میں منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ای ڈی نے کیس درج کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سوشانت سنگھ کے بینک اکاؤنٹ سے 15 کروڑ سے زیادہ کی رقم نکالی گئی ہے۔

جس ریا چکرورتی پر سوشانت سنگھ کے اہل خانہ نے پیسہ نکالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ جس میں ای ڈی پیسوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details