وزیر اعظم نریندر مودی نے 'من کی بات' میں کہا کہ 'لداخ میں بھارت کی زمین کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنے والوں کو کرارا جواب ملا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی شراکت کے بغیر کوئی بھی مشن مکمل نہیں کیا جاسکتا اس لیے آتم نربھر بھارت کی سمت میں ہم سب کا عزم، لگن اور تعاون بہت ضروری ہے۔