بھارتی ریاست آسام کے بارپیٹا قصبے میں کچھ مسلم لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
دائیں بازو سے متعلق کچھ لوگوں نے ایک آٹو رکشہ کو رکوا کر پہلے تو رکشے میں موجود مسلمانوں کی پٹائی کی، اس کے بعد انہیں 'جے شری رام، بھارت ماتا کی جے، اور پاکستان مردہ آباد' کے نعرے لگانے کے لیے مجبور کیا۔