اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: ریاستی وزیر گروگرام پہنچے - مدھیہ پردیش کا سیاسی بحران

کانگریس پارٹی کے آٹھ اراکین اسمبلی کے ہریانہ کے پانچ ستارہ ہوٹل میں ہونے کی بات سامنے آنے کے بعد کمل ناتھ حکومت میں وزیر جیتو پٹواری خود مدھیہ پردیش سے گروگرام کے اسی فائیو اسٹار ہوٹل پہنچے جہاں بی جے پی پر کانگریس کے آٹھ اراکین اسمبلی کو یرغمال بنانے کا الزام لگایا جا رہا تھا۔

مدھیہ پردیش سیاسی رسہ کشی، کانگریس آج کرے گی پریس کانفرنس
مدھیہ پردیش سیاسی رسہ کشی، کانگریس آج کرے گی پریس کانفرنس

By

Published : Mar 4, 2020, 8:45 AM IST

مدھیہ پردیش کے ریاستی وزیر جیتو پٹواری نے گروگرام پہنچنے کے بعد کہا کہ حالات قابو میں ہیں، لیکن انہوں نے زیادہ کچھ کہنے سے انکار کر دیا ۔

مدھیہ پردیش سیاسی رسہ کشی، کانگریس آج کرے گی پریس کانفرنس

جیتو پٹواری نے مزید کچھ بتانے سے انکار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ریاست کے حالات اب قابو میں ہیں، آج پریس کانفرنس کر کے اس معاملے میں پوری تفصیلات فراہم کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details