اطلاعات کے مطابق لڑکی کا اغوا کرنے کے بعد اسے جہانگیرآباد علاقے میں لایا گیا جہاں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔
جنسی زیادتی کے معاملے میں دو گرفتار - دو افراد پر مقدمہ درج
ریاست اترپردیش کے بلند شہر میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں دو افراد کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی
یہ واقعہ تب پیش آیا جب متاثرہ اپنے بھائی کے ہمراہ ایک تقریب سے لوٹ رہی تھی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق متاثرہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔
پولیس کے مطابق دو افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔