اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آن لائن کیم میں ہار جانے کے بعد لڑکی کا قتل - مسلسل ناکامی

اندور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ہریارنائن چری مشرا نے کہا ہے کہ 'دس سالہ لڑکے نے اندور کے لاسوڈیا کے علاقے میں ایک 10 سالہ بچی کو اس لئے مار ڈالا کہ وہ بار بار اسے آن لائن کھیل میں شکست دے دیتی تھی'۔

Minor boy kills 10-yr-old girl who beat him in online games
آن لائن کیم میں ہار جانے کے بعد لڑکی کا قتل

By

Published : Sep 8, 2020, 12:41 PM IST

ایک دس سالہ لڑکے نے آن لائن گیم میں ہار جانے کے بعد ایک لڑکی کا قتل کردیا۔

مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں دس سالہ لڑکا اپنے پڑوسی لڑکی کے ساتھ آن لائن کیمز کھلتا تھا۔ وہ مسلسل ناکامی کے سبب بہت دن سے انتقام کی کوشش میں لگارہا۔

ویڈیو

بتایا گیا ہے کہ اس لڑکے نے اس لڑکی کو ایک جگہ پر لے جاکر حملہ کردیا۔ جو کہ سنسان جگہ تھی۔

اندور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ہریارنائن چری مشرا نے کہا ہے کہ 'دس سالہ لڑکے نے اندور کے لاسوڈیا کے علاقے میں ایک 10 سالہ بچی کو اس لئے مار ڈالا کہ وہ بار بار اسے آن لائن کھیل میں شکست دے دیتی تھی'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'لڑکا لڑکی کو اپنے گھر کے قریب واقع جگہ پر لے گیا اور اس پر حملہ کردیا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details