پارٹی ہائی کمان کی میٹنگ کے بعد مہاراشٹر پردیش کمیٹی کے صدر کے سی وینو گوپال نے ملند دیورا کو صد بنائے جانے کا اعلان کیا۔ ملند دیورا، سنجے نروپم کی جگہ لیں گے۔
سنجے نروپم دو مرتبہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہو چکے ہیں، پہلی مرتبہ وہ شیو سینا سے منتخب ہوئے تھے جب کہ دوسری مرتبہ وہ دوسری بار کانگریس سے منتخب ہوئے تھے۔