اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کا سی اے اے پر تبصرہ

امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے کہا کہ 'بھارت میں جو کچھ ہو رہا ہے ، وہ قابل افسوس ہے۔'

Microsoft CEO sataya nadella comments on CAA
مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کا سی اے اے پر تبصرہ

By

Published : Jan 14, 2020, 8:12 AM IST

نڈیلا نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ جو ہو رہا ہے، وہ دکھ کی بات ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں ایک بنگلہ دیشی تارکین وطن کو دیکھنا پسند کروں گا جو بھارت آتا ہے اور اپنی فعال شراکت سے انفوسس کا اگلا سی ای او بن جاتا ہے۔'

مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا ، جو خود امریکہ میں بھارت سے آئے ہوئے تارکین وطن ہیں۔

بھارت کی شہریت پر جاری مباحثے پر ایک بڑی کمپنی کے سی ای او کا یہ پہلا رد عمل ہے۔

ستیہ نڈیلا، جو امریکہ میں مقیم ایک بھارتی تارکین وطن ہیں جو اب مائیکرو سافٹ کے سربراہ ہیں، نے بھارت کے نئے شہریت قانون کو برا اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ نڈیلا سی اے اے کو برا بھلا کہہ رہے ہیں یا پھر وہ اس سارے تنازع کے آس پاس کوئی تبصرہ کر رہے ہیں جو بھارتی شہری ہے اور کون نہیں ہے۔

مائیکرو سافٹ کے سی ای او اشارہ کرتے ہوئے ایسا محسوس کرتے ہیں کہ 'کسی ملک کے لیے امیگریشن اچھا ہے۔
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان، مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا نے بھارت کی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details