اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حوض قاضی: مسلمانوں نے شوبھایاترا میں کھانا تقسیم کیا - شوبھایاترا

دارالحکومت دہلی کے حوض قاضی علاقہ میں گذشتہ دنوں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد حالات معمول پر ہے۔

members-of-aman-committee-distributed-food-to-people-participating-in-shobha-yatra-at-hauz-qazi

By

Published : Jul 9, 2019, 3:17 PM IST


دہلی کے حوض قاضی علاقہ میں اسکوٹر کھڑی کرنے کو لے کر ہوئے فرقانہ وارانہ کشیدگی کے بعد اب حالات پرامن ہے۔ آج شوبھا یاترا کےدوران مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے غیر مسلم بھائیوں میں کھانا تقسیم کیا۔

اس عمل کو غیر مسلمانوں نے کافی پسند کیا اور مسلمانوں کے اس کار خیر کی تعریف کی۔

واضح رہے کہ آج حوض قاضی علاقہ میں شوبھا یاترا کے نکالنے کو لے کر علاقے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے تھے اور پولیس فورس کو تعینات کردیا گیا تھا۔لیکن مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے الگ الگ علاقوں میں شوبھا یاترا میں شامل لوگوں کو کھانا تقسیم کیا۔

اس عمل کو غیر مسلمانوں نے کافی پسند کیا اور مسلمانوں کے اس کار خیر کی تعریف کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details