شہر بنگلور میں راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر ناصر حسین کی قیادت ریاست بھر کے دانشوران کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے متعلق کئی اہم فیصلے لئے گئے۔
سی اے اے کے تعلق سے بنگلور میں اہم اجلاس - بنگلور کی خبریں
بنگلور میں ڈاکٹر ناصر حسین کی زیر قیادت سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر پر غور کرنے کے لیے میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کئی فیصلے لیے گئے۔ سی اے اے کے بائیکاٹ کا ملکی سطح پر کیا جانا چاہئے۔
سی اے اے کے تعلق سے بنگلور میں اہم اجلاس
یکم اپریل سے این پی آر آرہا ہے، عوام میں یہ مغالتہ ہے کہ وہ این پی آر کے تحت اپنے کاغذات دکھائے یا نہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر ناصر حسین نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بارے میں تفصیلات بتائیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی میں 5 اور 6 مارچ کو میٹنگ منعقد کی جائے گی اور یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کس طرح سے دیگر مذاہب کے لوگوں کے اس احتجاج میں شامل کیا جائے۔
Last Updated : Mar 3, 2020, 5:14 AM IST