دیش پریمی ایکتا منچ کا یہ اب تک کا 38واں میڈیکل کیمپ تھا۔
سماجی خدمات کو انجام دینے میں برسوں سے لگی سماجی تنظیم دیش پریمی ایکتا منچ کا بارہ بنکی کے کٹرہ محلہ میں یہ 38 واں میڈکل کیمپ ہے۔ دیش پریمی ایکتا منچ بارہ بنکی میں مختلف مقامات پر ایسے میڈیکل کیمپ منعقد کرتی رہی ہے۔ جس میں بلڈ پریشر، شوگر سمیت متعدد چیک اپ کئے جاتے ہیں اور ماہر ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔