اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی اور راجیو بجاج کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ - اقتصادی امو

کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی اور ملک کے معروف صنعت کار اور بجاج آٹو کے مینیجنگ ڈائریکٹر راجیو بجاج نے اقتصادی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

راہل گاندھی اور راجیو بجاج
راہل گاندھی اور راجیو بجاج

By

Published : Jun 4, 2020, 10:54 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 1:22 PM IST

کووڈ-19 کے دوران یہاں حالات کیسے ہیں: راہل

سبھی کے لیے نیا ماحول ہے ہم سبھی اس میں خود کو ڈھالنے کی کوشش کررہے ہیں: بجاج

کسی نے نہیں سوچا ہوگا کہ دنیا اس طرح لاک ڈاؤن ہوجائے گی: راہل

غیر منظم لاک ڈاؤن کے سبب ملک کی جی ڈی پی تباہ ہوگئی ہے ہم نے کورونا کو ختم کرنے کی بجائے معیشت کو ختم کردیا ہے: بجاج

لاک ڈاؤن ناکا م رہا ہے اور لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پہلے سے زیادہ بڑھتی جارہی ہے بھارت میں دو مہینے کا پاز بٹن ہے: راہل

بھارت میں جب کوئی ہیلمیٹ نہیں پہنتا تو کچھ نہیں ہوتا لیکن کوئی ماسک نہیں پہنتا ہے تو اسے سڑک پر بے عزت کیا جاتا ہے جو غلط ہے: بجاج

آج دنیا بھر کی حکومتیں عام لوگوں کو مدد پہنچارہی ہے لیکن بھارت میں حکومت کی جانب سے عام لوگوں کے پاتھ میں پیسہ نہیں دیا جارہا ہے: بجاج

موجودہ حکومت معیشت کو بچانے اور مزدوروں کے لیے مناسب اقدامات نہیں کررہی: راہل

بھارت مشکلات سے نہیں بچ سکتا ہے کیونکہ مشکلات سے خود نکالنا پڑتا ہے، مزدوروں کو اگر 6 مہینے تک ہی پیسہ دیا جائے تو بازار میں ڈیمانڈ بڑھے گی: بجاج

کورونا کے سبب بے روزگاری جیسا سنگین مسلہ بڑھ گیا ہے: راہل

حکومت سے غلطی ہوچکی ہے: بجاج

آج کا ماحول کیا اقصادیات اور کاروبار کے لیے خطرناک ہے: راہل

آج کے دور میں لوگوں کے دلوں میں خوف ہے اور سرمایہ کاری سے ہچکچارہے ہیں: بجاج

آج کے دور میں اس وبأ سے متاثر ہونے کا مطلب موت ہے اس کے بارے میں واضح بات ہونی چاہیے: بجاج

Last Updated : Jun 4, 2020, 1:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details