اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

روئی کی فیکٹری میں آتشزدگی - cotton factory fire in tripura

تمل ناڈو کے ضلع تریپور میں ایک روئی کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔

massive fire engulfs a cotton factory in tamil nadu's tiruppur
روئی کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

By

Published : Jun 27, 2020, 9:51 AM IST

تامل ناڈو کے ضلع تریپور میں روئی کی فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے مقامی لوگوں میں وحشت کا ماحول پیدا ہوگیا۔

روئی کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

موصولہ اطلاعات کے مطابق فیکٹری کنجیم روڈ کے رہائشی عبد القدیر (54) کی ہے۔

مقامی باشندوں نے مل سے دھواں نکلتا ہوا دیکھا تو انہوں نے فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کیا۔

دس سے زائد فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔ تاہم آگ کو مکمل طور پر قابو کرنے میں چار گھنٹے کی جدوجہد کی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details