اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی - air force academy

ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'آگ کی شدت کم کر دی گئی ہے اور اب تک کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔'

massive fire breaks out at chemical factory in telangana
تلنگانہ: کیمیکل فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

By

Published : Aug 23, 2020, 8:01 AM IST

تلنگانہ کے ڈنڈیگل میں ایئر فورس اکیڈمی کے قریب کیمیائی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق ضلع میڈچل - ملکاجگیری میں فوری طور پر آٹھ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے۔

آگ کو بجھانے کا عمل جاری ہے۔ جائے واقعہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ واقع 20 اگست کو ضلع ناگر کرنول میں واقع ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ میں لگی آگ میں نو افراد کی ہلاکت کے دو دن بعد پیش آیا۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے اس واقعے کی تفصیلی سی آئی ڈی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے سی آئی ڈی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل گووند سنگھ کو تفتیشی افسر مقرر کیا ہے۔

اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details