اردو

urdu

اورنگ آباد میں اجتماعی نکاح کا اہتمام

By

Published : Mar 4, 2019, 11:13 PM IST

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلم سماج اور نو جیون بہوادیش سنستھا کے اشتراک سے اسلامی طریقے سے غریب جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔

mass marriage


اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں قاضی نے 88 جوڑوں نکاح پڑھایا۔

واضح رہے کہ نوجیون بہوادیش سنستھا سنہ 2006 سے اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کر رہی ہے جس میں ہر برس تقریباً 111 غریب جوڑے کی شادی کرائی جاتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

تنظیم کی جانب سے دولہا دولہن کو گھریلو استعمال کی چیزیں بھی تحفے میں دی جاتی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ دولہا اور دلہن کے گھر والوں کے تین سو لوگوں کے لیے کھانے کی دعوت کا نظم بھی کیا جاتا ہے۔

اس تقریب میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور نئے جوڑوں کو دعاوں سے نوازا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details