امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس کے مطابق ایسپر کو نئے وزیر دفاع کے طور پر نامزد کیے جانے سے متعلق خط سینیٹ کو اتوار کے روز بھیج دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ایسپر کو جمعرات تک سینیٹ میں ان کے نام کی تصدیق ہو جانے کے بعد ہی وزیر دفاع کا چارج مل سکے گا۔

ایسپر کے نام کی تصدیق ہو جانے تک بحریہ کے وزیر رچرڈ سپینسر ان کی جگہ کام کریں گے۔
واضح رہے کہ دسمبر میں سابق وزیر دفاع جیمز میٹس کے استعفے کے بعد سے وزیر دفاع کا عہدہ خالی تھا۔
یاد رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر دفاع کا عہدہ اتنے وقت تک خالی رہا، پچپن برس کے ایسپر ویسٹ پوائنٹ سے گریجویٹ ہیں اور جنگ خلیج کے وقت انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔