اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کئی اعلیٰ رہنماؤں نے راجیہ سبھا اجلاس سے چھٹی لی - چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو

سابق وزیراعظم من موہن سنگھ، سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور کئی دیگر اراکین نے صحت وجوہات سے راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس میں چھٹی لے لی ہے۔

Many leaders took leave in the 252nd session of the Rajya Sabha
کئی اعلیٰ رہنماؤں نے راجیہ سبھا اجلاس سے چھٹی لی

By

Published : Sep 16, 2020, 4:25 PM IST

چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو نے بدھ کو ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر یہ اطلاع دی۔

من موہن سنگھ، پی چدمبرم،کانگریس رہنما آسکر فرنانڈیس، اےآئی اے ڈی ایم کے کے اے نونیت کرشنن، عام آدمی پارٹی کے سشیل کمار گپتا، تلنگانہ راشٹر سمیتی کے بندا پرکاش، ترنمول کانگریس کے مانس رنجن بھوئیاں اور ایک دیگر رکن مہیندر پرساد نے الگ الگ مدت کے لئے چھٹی لی ہے۔

مزید پڑھیں:

موسم نور نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا


نامزد رکن نریندر جادھو اور ایک دیگر رکن نے پورے اجلاس کےلئے چھٹی لی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details