اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

منوہر پاریکر کی آخری رسومات آج، وزیر اعظم کی شرکت متوقع - funeral

گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کے انتقال کے بعد حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا ہے۔

manohar-parrikar

By

Published : Mar 18, 2019, 10:22 AM IST


گوا کےسابق وزیر اعلی اور سابق وزیر دفاع ​​منوہر پاریکر جو ایک سال سے کینسر سے لڑ رہے تھے 63 سال کی عمر میں پناجی میں اتوار کے روز اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ ان کا جسد آج بی جے پی کے ہیڈ دفتر ریاستی دارالحکومت میں لایا گیا ہے جہاں لوگ 11 سے 4 بجے تک کلاہ اکیڈمی میں انکا آخری دیدار کریں گے۔

منوہر پاریکر کی آخری رسومات چار بجے شروع ہو گی اور پناجی سے تقریبا 4 کلومیٹر دور کمپل کے ایس اے جی میدان میں 5 بجے ان کے آخری رسومات انجام دیے جائے گا۔

وزیر اعلی منوہر پارکریک کی موت کے بعد مرکزی حکومت نے نے آج قومی سوگ کا اعلان کیا ہے، نیز ملک بھر میں قومی پرچم سرنگو رہے گا، جبکہ ریاست گوا میں 18 سے 24 مارچ تک سات دن کا سوگ منایا جائےگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details